مختصر نویس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینو گرافر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینو گرافر۔